READandSEND
+92-321-5153(594)
info@readnsend.net

Author: READnSEND

Share And Care

Aap Saa

Aap Kay Baad

Humaray Jaise

Taaeed

Taameer

Us Say Kah Do

  یار ! اس شخص میں کچھ بات الگ ہے ورنہ اس سے پہلے بھی کءی لوگ ہیں پیارے دیکھے اس سے کہہ دو کہ محبت میں خیانت نہ کرے وہ اگر خواب بھی دیکھے تو ہمارے دیکھے

Muntazir Rahna

  پتا ہے ، منتظر رہنا  ، بہت تکلیف دیتا ہے بتا کے تم چلے جاتے ، اگر جانا ضروری تھا

Aankh Se Ojhal

  ہم اسے ڈھونڈنے نکلے تو نشاں تک نہ ملا دل میں موجود رہا آنکھ سے اوجھل نکلا

Taloo e Sehar

  کچھ اور بڑھ گءے ہیں اندھیرے تو کیا ہوا مایوس تو نہیں ہیں طلوع سحر سے ہم

Hukam e Mohabbat

  ھمیں تو حکم محبت تھا ، ہم نے کرنی تھی ہمارے ساتھ مروت میں تم بھی مارے گءے

Mar To Nahee Gaye

سڑکوں پہ رات کاٹ لی، گھر تو نہیں گیے تیرے بغیر دیکھ لے، مر تو نہیں گیے