READandSEND
+92-321-5153(594)
info@readnsend.net

Blog

Share And Care

Zeest Ki Tanhaaee

  تجھ کو اے شخص ! کبھی زیست کی تنہاءی میں یاد آءیں گے ہم، عجلت میں گنواءے ہوءے لوگ

Ek Faqat Tujh Ko

اک فقط تجھ کو جیتنے کے لیے جانے کس کس سے ہار بیٹھا ہوں

Chaand Tak Ki Dooree

میں نے سب راستوں کو ناپا ہے تم سے بس چاند تک کی دوری ہے

Tajasus

جانے اک شخص کے تجسس میں ہم نے کس کس سے رابطہ رکھا

Bhar Lia Jaye

دل و نگاہ میں ، بانہوں میں ، بھر لیا جاءے کسی طرح تجھے محفوظ کر لیا جاءے

Sitaron Kay Jhurmat Main Ghar

تمھارا ساتھ ملا ہے تو پھر ضروری ہے کہیں ستاروں کے جھرمٹ میں گھر لیا جاءے

Ahmaq

باز رہتے ہیں جو محبت سے ایسے احمق ، ذھین ھوتے ہیں

Manzil E Ishq

منزل عشق پہ نکلا تو کہا رستے نے ھر کسی کے لیے ہموار نہیں ھوتا میں

Jis Tarha Log

جس طرح لوگ ، خسارے میں ، بہت سوچتے ہیں آج کل ہم، تیرے بارے میں ، بہت سوچتے ہیں

Hosala

یہ میرا حوصلہ ہے کہ تیرے بغیر سانس لیتا ہوں، بات کرتا ہوں

Aehad e Wafa

عہد وفا سے کس لیے خاءف ھو ؟ میری جاں کر لو ، کہ تم کو عہد ، نبھانا تو نہیں ہے

Kaam Se Ijaazat Lo

تمھارے ساتھ، کیء رنج بانٹنے ہیں مجھے  بس ایک دن کے لیے کام سے اجازت لو ۔۔۔۔