So Dard Hain
سو درد ہیں سو راحتیں سب ملا دلنشیں ایک تو ہی نہیں
سو درد ہیں سو راحتیں سب ملا دلنشیں ایک تو ہی نہیں
جو گزر جاءے تیرے پہلو میں ہم کو اتنی حیات کافی ہے
ھم محبت کشید لوگوں پہ عشق صدمے بحال رکھتا ہے
تمھارے ہاتھ کی دستک کی آس میں جاناں میں اپنے گھر سے کہیں بھی نہیں گیا برسوں
میرے ہاتھ میں، تیرا ہاتھ ھو ساری جنتیں ، میرے ساتھ ھوں
ان کو سود و زیاں سے کیا مطلب لڑکیوں کے حساب الٹے ہیں ۔ ۔ ۔
عشق گر خاک نہ کر دے تو عشق خاک ھوا
میں نے ہیرے کی طرح اس کو تراشا تو بہت وہ مگر ذات کا پتھر تھا ، پتھر ہی رہا
ھے دعا یاد مگر حرف دعا یاد نہیں میرے نغمات کو انداز نوا یاد نہیں ھم نے جن کے لیے راھوں میں بچھایا تھا لہو ھم سے کہتے ہیں وہی عھد وفا یاد نہیں زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ھے جانے کس جرم کی پاءی ھے سزا یاد نہیں میں…
Read more
تمھیں سوچوں تو ایسے لگتا ہے جیسے خوشبو سے رنگ ملتے ہیں
ھم دل سے چکے صنم تیرے ھو گءے ہیں ھم تیری قسم
تیرے بغیر گزارہ نہیں کسی صورت اسے یہ بات بتانے سے بات بگڑی ہے
Recent Comments