READandSEND
+92-321-5153(594)
info@readnsend.net

Category: Poetry

Share And Care

Aib

عیب دکھتے ہیں آج کل مجھ میں اب تو رستہ بدلنے والا ہے ۔۔۔

Unglee Uthaa

  اب آسمان سارا ، میری دسترس میں ہے انگلی اٹھا ، کسی بھی ستارے کی بات کر

Mahol Kay Mutaabiq

  تھوڑا مومن ، بہت منافق ہوں میں بھی ماحول کے مطابق ہوں

Piyar Me Hota Hay Kia Jadoo

پیار میں ھوتا ہے کیا جادو تو جانے یا میں جانوں رہتا نہیں کیوں دل پر قابو تو جانے یا میں جانوں

Rat Jagaa

صدیوں کا رتجگا میری آنکھوں میں آ گیا میں اک حسین شخص کی باتوں میں آ گیا  

Zara See Dair

  ذرا سی دیر میں آنے کا کہہ گیا تھا وہ ذرا سی دیر بڑی دیر سے نہیں آءی

Zara Pee Lain

محبت کے مزاروں تک چلیں گے ذرا پی لیں ، ستاروں تک چلیں گے

Kajal

اس کی آنکھیں چھپا رہی ہیں جو اس کے کاجل نے سب بتایا ہے  

Taaq e Nisyaan

  طاق نسیاں سے اتر ، یاد کے دالان میں آ  بھولے بسرے ہوءے اے شخص ! میرے دھیان میں آ

Mittee

مٹی خراب ہے ترے کوچے میں ، ورنہ ہم اب تک تو جس زمیں پہ رہے ، آسماں رہے

Jheel Saktaa Hoon

  کس قدر ہجر جھیل سکتا ہوں مجھ پہ تحقیق کر رہے ہیں وہ

Zeest Ki Tanhaaee

  تجھ کو اے شخص ! کبھی زیست کی تنہاءی میں یاد آءیں گے ہم، عجلت میں گنواءے ہوءے لوگ