READandSEND
+92-321-5153(594)
info@readnsend.net

Tag: shayer

Share And Care

TU KIA HAY

ہر ایک بات پہ کہتے ہو ، تم ، کہ تو کیا ہےتمہی کہو ، کہ ، یہ انداز گفتگو کیا ہے

BAARISH

بارش ، شراب عرش ہے ، یہ سوچ کر عدم بارش کے سب حروف کو الٹا کے پی گیا

PAAS

تم میرے پاس ہوتے ہو ، گویاجب کوئی دوسرا نہیں ہوتا

ZIKAR

جب بھی ہوتی ہے گفتگو خود سے

ذکر تیرا ضرور ہوتا ہے

CHAIN

او میرے ، دل کے چینچین آئے میرے دل کودعا کیجئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ! ۔

SILLAA

اس ریاضت کا میری جان، صلہ کچھ بھی نہیں عشق کا کھیل شراروں کے سوا کچھ بھی نہیں اب تو خورشید بکف ہم کو ابھرنا ہو گا ان اندھیروں میں فقط ایک دیا کچھ بھی نہیں

NAZDEEK

تم تو بچھڑ کے اور بھی نزدیک آ گئےمیرے لئے تو صدمہ بھی ، صدمہ نہیں رہا

AAP KAY HOWAY

میں نے کہا کہ دنیا میں کوئی نہیں میرا اس نےکہا کہ آج سے، ہم آپ کے ہوئے

AQEEDA

کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشددیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں

BAKHT

محبت ہو بھی جائے تومیرا یہ بخت ایسا ہےجہاں پہ ہاتھ میں رکھ دوںوہاں پہ درد بڑھ جائےمحبت سرد پڑ جائے

GUFTAGOO

خوب ھوتی ہے گفتگو تم سےتم سے جب گفتگو نہیں ہوتی

APNEE BAAT

مطمئن کب حیات ہوتی ہےدن گزرتا ہے ، رات ہوتی ہےمعتبر ، نامہ بر بھی ہے لیکناپنی بات، اپنی بات ہوتی ہے