Tum Bohat Jaazib O Jameel Sahee
تم بہت جاذب و جمیل سہی زندگی جاذب و جمیل نہیں نہ کرو بحث ، ہار جاو گی حسن اتنی بڑی دلیل نہیں
تم بہت جاذب و جمیل سہی زندگی جاذب و جمیل نہیں نہ کرو بحث ، ہار جاو گی حسن اتنی بڑی دلیل نہیں
ذرا سی دیر میں آنے کا کہہ گیا تھا وہ ذرا سی دیر، بڑی دیر سے نہیں آءی
کچھ سرابوں پہ وار دی ہم نے زندگی یوں گزار دی ہم نے
دل کی تنہاءی کو آواز بنا لیتے ہیں درد جب حد سے گزرتا ہے تو گا لیتے ہیں
Recent Comments