Us Say Kah Do
یار ! اس شخص میں کچھ بات الگ ہے ورنہ اس سے پہلے بھی کءی لوگ ہیں پیارے دیکھے اس سے کہہ دو کہ محبت میں خیانت نہ کرے وہ اگر خواب بھی دیکھے تو ہمارے دیکھے
یار ! اس شخص میں کچھ بات الگ ہے ورنہ اس سے پہلے بھی کءی لوگ ہیں پیارے دیکھے اس سے کہہ دو کہ محبت میں خیانت نہ کرے وہ اگر خواب بھی دیکھے تو ہمارے دیکھے
پتا ہے ، منتظر رہنا ، بہت تکلیف دیتا ہے بتا کے تم چلے جاتے ، اگر جانا ضروری تھا
ہم اسے ڈھونڈنے نکلے تو نشاں تک نہ ملا دل میں موجود رہا آنکھ سے اوجھل نکلا
کچھ اور بڑھ گءے ہیں اندھیرے تو کیا ہوا مایوس تو نہیں ہیں طلوع سحر سے ہم
ھمیں تو حکم محبت تھا ، ہم نے کرنی تھی ہمارے ساتھ مروت میں تم بھی مارے گءے
سڑکوں پہ رات کاٹ لی، گھر تو نہیں گیے تیرے بغیر دیکھ لے، مر تو نہیں گیے
منت مانی جاءے، یا، تعویز پلایا جا سکتا ہے؟ ربا میرے سر سے کیسے عشق کا سایہ جا سکتا ہے ؟
اب نہیں کوءی جیتنے میں نشہ تم سے پاءی جو مات، کافی ہے کر لی اونچی فصیل دل ہم نے ایک ہی واردات کافی ہے
میری قیمت سمجھ میں آ جاتی تم جو ایک بار مجھ سے مل لیتے
حقیقت سے بہت دور تھیں خواہشیں میری پھر بھی خواہش تھی کہ اک خواب حقیقت ہوتا
اب آنکھ لگے یا نہ لگے اپنی بلا سے اک خواب ضروری تھا سو وہ دیکھ لیا ہے
اتنی تاخیر نہ کیجیے پلٹنے میں کہ چابیاں بے اثر ہوں تالوں پر
Recent Comments