ان کو سود و زیاں سے کیا مطلب لڑکیوں کے حساب الٹے ہیں ۔ ۔ ۔
تمھیں سوچوں تو ایسے لگتا ہے جیسے خوشبو سے رنگ ملتے ہیں
ھم دل سے چکے صنم تیرے ھو گءے ہیں ھم تیری قسم
عیب دکھتے ہیں آج کل مجھ میں اب تو رستہ بدلنے والا ہے ۔۔۔
پیار میں ھوتا ہے کیا جادو تو جانے یا میں جانوں رہتا نہیں کیوں دل پر قابو تو جانے یا میں جانوں
صدیوں کا رتجگا میری آنکھوں میں آ گیا میں اک حسین شخص کی باتوں میں آ گیا
ذرا سی دیر میں آنے کا کہہ گیا تھا وہ ذرا سی دیر بڑی دیر سے نہیں آءی
محبت کے مزاروں تک چلیں گے ذرا پی لیں ، ستاروں تک چلیں گے
اس کی آنکھیں چھپا رہی ہیں جو اس کے کاجل نے سب بتایا ہے
طاق نسیاں سے اتر ، یاد کے دالان میں آ بھولے بسرے ہوءے اے شخص ! میرے دھیان میں آ
مٹی خراب ہے ترے کوچے میں ، ورنہ ہم اب تک تو جس زمیں پہ رہے ، آسماں رہے
Recent Comments