READandSEND
+92-321-5153(594)
info@readnsend.net

Tag: poetry

Share And Care

Mar To Nahee Gaye

سڑکوں پہ رات کاٹ لی، گھر تو نہیں گیے تیرے بغیر دیکھ لے، مر تو نہیں گیے

ISHQ KA SAYAA

  منت مانی جاءے، یا، تعویز پلایا جا سکتا ہے؟ ربا میرے سر سے کیسے عشق کا سایہ جا سکتا ہے ؟

KAFEE HAY

  اب نہیں کوءی جیتنے میں نشہ تم سے پاءی جو مات، کافی ہے کر لی اونچی فصیل دل ہم نے ایک ہی واردات کافی ہے

Bhar Lia Jaye

دل و نگاہ میں ، بانہوں میں ، بھر لیا جاءے کسی طرح تجھے محفوظ کر لیا جاءے

Sitaron Kay Jhurmat Main Ghar

تمھارا ساتھ ملا ہے تو پھر ضروری ہے کہیں ستاروں کے جھرمٹ میں گھر لیا جاءے

Ahmaq

باز رہتے ہیں جو محبت سے ایسے احمق ، ذھین ھوتے ہیں

Manzil E Ishq

منزل عشق پہ نکلا تو کہا رستے نے ھر کسی کے لیے ہموار نہیں ھوتا میں

Jis Tarha Log

جس طرح لوگ ، خسارے میں ، بہت سوچتے ہیں آج کل ہم، تیرے بارے میں ، بہت سوچتے ہیں

Hosala

یہ میرا حوصلہ ہے کہ تیرے بغیر سانس لیتا ہوں، بات کرتا ہوں

Maraasim

   پھر یہ مراسم بھی کیوں اگر تو نے چھوڑ جانا ہے، حوصلہ دے کر

YAAD

تو یاد رکھ ، یا بھول جاتو یاد ہے ، یہ یاد رکھ  

HAPPY INDEPENDENCE DAY

جشن آزادی مبارک