READandSEND
+92-321-5153(594)

Ishara Kar Kay

Share And Care

Ishara Kar Kay

مجھ کو پانی میں اترنے کا اشارہ کر کے

جا چکا چاند ، سمندر سے، کنارہ کر کے

تجربہ ایک ہی عبرت کے لءے کافی تھا

میں نے دیکھا ہی نہیں عشق دوبارہ کر کے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

fifteen − 13 =