READandSEND
+92-321-5153(594)
info@readnsend.net

SILLAA

SILLAA

Spread the love

اس ریاضت کا میری جان، صلہ کچھ بھی نہیں

عشق کا کھیل شراروں کے سوا کچھ بھی نہیں

اب تو خورشید بکف ہم کو ابھرنا ہو گا

ان اندھیروں میں فقط ایک دیا کچھ بھی نہیں

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *