یار ! اس شخص میں کچھ بات الگ ہے ورنہ اس سے پہلے بھی کءی لوگ ہیں پیارے دیکھے اس سے کہہ دو کہ محبت میں خیانت نہ کرے وہ اگر خواب بھی دیکھے تو ہمارے دیکھے
پتا ہے ، منتظر رہنا ، بہت تکلیف دیتا ہے بتا کے تم چلے جاتے ، اگر جانا ضروری تھا
ہم اسے ڈھونڈنے نکلے تو نشاں تک نہ ملا دل میں موجود رہا آنکھ سے اوجھل نکلا
کچھ اور بڑھ گءے ہیں اندھیرے تو کیا ہوا مایوس تو نہیں ہیں طلوع سحر سے ہم
ھمیں تو حکم محبت تھا ، ہم نے کرنی تھی ہمارے ساتھ مروت میں تم بھی مارے گءے
Recent Comments