Maraasim
پھر یہ مراسم بھی کیوں اگر تو نے چھوڑ جانا ہے، حوصلہ دے کر
پھر یہ مراسم بھی کیوں اگر تو نے چھوڑ جانا ہے، حوصلہ دے کر
آپ کے بعد ھر گھڑی ہم نے آپ کے ساتھ ہی گزاری ھے
تو یاد رکھ ، یا بھول جاتو یاد ہے ، یہ یاد رکھ
نام آئے نہ تیری زات کے ساتھعشق کرنا ہے ، احتیاط کے ساتھ
کرنے ہیں اگر شکوے ، محبوب سے وصیپھر چھوڑ دے محبت ، کوئی اور کام کر !
ہمیں جب سے محبت ہو گئی ہےیہ دنیا خوبصورت ہو گئی ہے
خدا ایسے احساس کا نام ہےرہے سامنے اور دکھائی نہ دے
تم جو کہتے ہوتو مان لیتے ہیںکہصرف فرشتے ہیجان لیتے ہیں
عمر بھر نہیں ملتا ، واپسی کا رستہ پھر آگہی کے زنداں میں ، بام و در نہیں ہوتے
ہر ایک بات پہ کہتے ہو ، تم ، کہ تو کیا ہےتمہی کہو ، کہ ، یہ انداز گفتگو کیا ہے
تم میرے پاس ہوتے ہو ، گویاجب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
Recent Comments